نئے اضلاع بننے سے لوگوں کو سہولیات ملتی ہیں،سعید غنی August 20, 2020 نئے اضلاع کے لیے لوکل گورنمنٹ سے تجویز لینا ضروری نہیں، صوبائی وزیر
بھارت کے اعلیٰ سفارتکارکی دفترخارجہ طلبی August 20, 2020 دفتر خارجہ کا جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج
عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والا لیڈر ہے، گورنر پنجاب August 20, 2020 ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنےوالوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،چوہدری سرور
طورخم: سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام August 20, 2020 6 کلوسونا برآمد،4 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی
بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،خاتون زخمی August 20, 2020 بھارتی فوج نے سبز کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا
جنرل باجوہ سے اردن کے سفیر ابراہم یالی کی ملاقات August 20, 2020 سیکیورٹی، دفاعی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
لڑکی کا جنس تبدیلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع August 20, 2020 لاہور ہائیکورٹ نے لڑکی کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا
کے پی:غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ August 20, 2020 زرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
اندرون و بیرون ملک پروازوں پر نئی کورونا ایس او پیز جاری August 20, 2020 طیاروں میں مسافروں کو سماجی فاصلے کے مطابق ایک سیٹ چھوڑ کر بٹھایا جائے گا، نوٹیفکیشن
صادق سنجرانی اور عثمان بزدارکی ملاقات August 20, 2020 دونوں رہنمائوں کا سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال