کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا May 13, 2020 گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ایکٹ 2014 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے May 13, 2020 عثمان بزدار نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان کمیشن کو جمع کرا دیا۔
عمران خان نے ٹوئٹراکاﺅنٹ چلانے والے کو پولیو کا سربراہ لگایا۔شاہد خاقان عباسی May 13, 2020 نکال کر فخر سے کہا گیا کہ نکال دیا ہے یہ نالائق تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا May 13, 2020 پشاور ہائیکورٹ مقدمات میں ضمانت کے عبوری احکامات بھی جاری نہ کرے۔سپریم کورٹ
ایل این جی کیس۔شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر طلب May 13, 2020 شاہد خاقان عباسی کو ضمنی ریفرنس پر سوال نامہ دیا جائے گا۔
حکومت کورونا سے نہیں،حزب اختلاف سے لڑ رہی ہے۔آصف زرداری May 13, 2020 حکمران بدقسمتی سے ملک کو مشرف دورکی طرف لے کر جا رہے ہیں۔
ٹرانسپورٹ اور ٹرینیں جلد کھولیں گے۔وزیراعظم May 13, 2020 احتیاط سے ہی وائرس کے اثرات پر قابو پایاجاسکتا ہے۔ عمران خان
جاوید جبارکو بطور ممبر بلوچستان مقررکیے جانے پر شدید احتجاج May 13, 2020 رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے تقرری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
سندھ بھرمیں پیٹرول اسٹیشنزکے اوقات کار میں تبدیلی May 13, 2020 سندھ میں پیٹرول اورسی این جی پمپ صبح 6 سے شام 4 بجے تک کھولے جائیں گے۔
پاکستان میں کرونا کیسز35 ہزار101سے تجاوز کرگئے May 13, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 16 افراد انتقال کرگئے،اموات 753 ہو گئیں۔