پاکستان میں کورونا وائرس قریب المرگ August 16, 2020 24 گھنٹوں کے دوران6 اموات،670 نئے کیسز سامنے آئے۔
حکومت نے بجلی بحران کے خاتمے کا کریڈٹ نواز شریف کو دیدیا August 16, 2020 سابقہ دورمیں بجلی گھر لگانے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی۔ مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد
شیخ رشید ملکی سیاست کو وہیں پہنچانا چاہتے ہیں جہاں مشرف نے پہنچایا، رانا ثنا اللّٰہ August 15, 2020 وزیر ریلوے کورونا سے بچ گئے لیکن مریم نواز کے خوف سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں،لیگی رہنما
لورالائی: ٹرک اور کار کی ٹکر، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق August 15, 2020 حادثہ شبوزئی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،3افراد زخمی بھی ہوئے
ن لیگ ناقابل اعتماد،اتحاد کا فائدہ اٹھاکرڈیل کرلیتی ہے،زرداری August 15, 2020 اب پھر ن لیگ تحریک انصاف کی بی ٹیم بن گئی، اب اے پی سی پیپلزپارٹی بلائے گی،شریک چیئرمین پی…
آرمی چیف اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ، پولیو اور کورونا سے متعلق بات چیت August 15, 2020 این سی او سی کے ذریعے پاک فوج کے تعاون سے کورونا پر قابو پایاگیا ،آرمی چیف
بھارتی یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ August 15, 2020 بھارت دنیا میں ہندو انتہا پسندی کی علامت بن چکا ہے ، علی امین گنڈاپور
سی پیک کے تحت نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان August 15, 2020 یہ ایک جامع قومی منصوبہ ہےتمام اہل پاکستانی اس میں اپلائی کر سکتے ہیں، عاصم سلیم باجوہ
سندھ میں کورونا کے 272 نئے کیسز،مزید4 اموات August 15, 2020 صوبے میں 8 لاکھ 82 ہزار ٹیسٹ کیے،1 لاکھ 25 ہزار میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی،وزیراعلیٰ
سینیٹ کمیٹی نے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو طلب کرلیا August 15, 2020 سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں سارنگ جویو اور حیات بلوچ کا معاملہ اٹھایا جائے گا