پاکستان میں کورونازدہ افرادکی تعداد دو لاکھ 21 ہزار سے تجاوز July 3, 2020 4551 اموات ہو چکی ہیں۔ایک لاکھ 13 ہزار 623 افراد صحت یاب ہو گئے۔
بھارتی چالیں ناکام۔سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت July 2, 2020 سلامتی کونسل کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر اس مذمتی بیان کی حمایت کی اور پاکستان سے اظہار یکجہتی…
بھارت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے۔پاکستان July 2, 2020 پاک فوج کے اضافی دستوں کی تعیناتی میں کوئی حقیقت نہیں۔شاہ محود قریشی
وزیراعظم کا ملک میں 15 نیشنل پارکس بنانے کا اعلان July 2, 2020 اپنی زندگی میں مری اور گلیات کو تباہ ہوتے دیکھا ہے۔ تقریب سے خطاب
مسلم لیگ(ن)کے 6 ارکان کی وزیراعلیٰ سے ملاقات July 2, 2020 ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات پرلیگی قیادت کوآگاہ کردیاگیا۔عظمیٰ بخاری
وعدہ معاف گواہ قیصرامین بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری July 2, 2020 احتساب عدالت میں خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی ریفرنس پرسماعت ہوئی۔
کورونازدہ افراد ایئرپورٹس کارخ نہ کریں۔ معید یوسف July 2, 2020 بیرون ملک جانے والے مسافروں کے کوروناٹیسٹ ہوں گے۔پریس کانفرنس
شوگرکمیشن رپورٹ۔سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ آئندہ سماعت تک برقرار July 2, 2020 رپورٹ کالعدم ہونے سے بھی شوگر ملز کو کچھ نہیں ملے گا،چیف جسٹس
آغا افتخار الدین مرزا کو 6 ماہ کیلیے جیل بھیج دیتے ہیں۔ چیف جسٹس July 2, 2020 سپریم کورٹ نے ملزم آغا افتخارالدین مرزا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
تہرے قتل کے مفرورملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم July 2, 2020 سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کو ملزمان کو6ہفتوں میں گرفتارکرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔