اسٹیٹ بینک نے شرح سودمیں مزید 2فیصدکمی کردی April 16, 2020 شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر9 فیصد ہو گئی ہے۔اسٹیٹ بینک
شہریارآفریدی کو کشمیرکمیٹی کا چیئرمین مقررکردیا گیا April 16, 2020 سید فخرامام کا بطور چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی استعفیٰ کا اطلاق 15 اپریل 2020 سے ہوگا۔ترجمان قومی اسمبلی
چینی اسکینڈل کی رپورٹ من گھڑت اور یکطرفہ تھی۔شوگرملزایسوسی ایشن April 16, 2020 ایف آیئ اے نے سارا زور ہماری ساکھ متاثر کرنے پردیا۔
حکومت کا پرچون فروش تاجروں کو بھی مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ April 16, 2020 مراعاتی پیکیج کو حتمی شکل دینے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے۔ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ
آئی ایم ایف پاکستان کیلیے آج 1.4 ارب ڈالر قرضے کی منظوری دے گا April 16, 2020 یہ رقم پاکستان کو کورونا کے خلاف اقدام میں بڑی مدد کرے گی۔ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ
زائدالمیعاد پاکستانی پاسپورٹ کی مدت میں30 جون تک توسیع April 16, 2020 تمام ملکی اور بیرونی دفاتر1000 روپے فیس کے عیوض مینول طور پر توسیع کے آرڈر کا اندراج کریں۔ وزارت داخلہ
احساس پروگرام سینٹر پر مسلح افراد کا حملہ۔پولیس کی وردیاں پھاڑ دیں April 16, 2020 واقعہ غیر متعلقہ افراد کو سینٹر میں اندر جانے سے روکنے پر پیش آیا۔
حکومت نے چیئرمین کے پی ٹی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا April 16, 2020 ۔عدالت نے اٹارنی جنرل کے بیان کے بعد درخواست نمٹا دی۔
کرونا وائرس’’پاکستان میں اگلا ہفتہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے‘‘ April 16, 2020 26 اپریل سے 10 مئی تک کورونا وائرس کی وبا زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹر مسعود حمید
نیب میں ہمت نہیں،جہانگیر ترین اور وزرا کیخلاف انکوائری کرے April 16, 2020 آٹا، چینی اور گیس بجلی چوری کرنے والوں کی فائلیں اور نیب کی آنکھیں بند ہی رہیں گی۔ مریم اورنگزیب