قابل وکیل کو پھراستعفیٰ دینا پڑے گا۔ناصرحسین شاہ July 24, 2020 وزیراعظم عمران خان اپنے متعلق سوالات کا خود جواب دیں، سیاسی بونے اورمسخرے سامنےلائے جاتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
چینی انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ July 24, 2020 عدالت نے شوگرملزایسوسی ایشن کے وکیل کو ہدایت کی کہ بدھ تک تحریری دلائل جمع کرائے جائیں۔
ملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کردیا July 24, 2020 پاکستان کی سول ایوی ایشن نے ملائیشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کا لائسنس درست قراردیدیا۔
آرڈیننس لانے کیلیے اپوزیشن سے مشاورت کی ضرورت نہیں۔فروغ نسیم July 24, 2020 آرڈیننس میں اگرسزاختم کی جاتی توایوان کیساتھ مل کراحتجاج کرتا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک اورکامیابی حاصل کرلی July 24, 2020 اقتصادی اورسماجی کونسل کا متفقہ طورپر چھٹی بار صدرمنتخب ہو گیا۔
لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا معاملہ کیا رخ اختیار کرے گا؟ July 24, 2020 لاہور ہائی کورٹ نے دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا۔
فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا July 24, 2020 صدر مملکت عارف علوی نے فروغ نسیم سے عہدے کا حلف لیا۔
بلاول کو اتنا خوف ہے،ایوان سے ہی بھاگ گئے۔مراد سعید July 23, 2020 پرچی کی بنیاد پر سیاست میں آنیوالے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس
وفاقی حکومت کاعید الاضحی پرتین چھٹیاں دینے کا فیصلہ July 23, 2020 عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں جمعہ،ہفتہ اوراتوارکی ہوں گی،شہباز گل