پارا چںار میں بم دھماکا۔20افرادزخمی July 23, 2020 امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں،بم ایک ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا۔
حکومت بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔خواجہ آصف July 23, 2020 آج کون مودی کا یار ہے؟ ہمیں بہت طعنے دیے جاتے تھے۔
پاکستان میں سونا فی تولہ 2300 روپے مہنگا ہو گیا July 23, 2020 فی تولہ قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300روپے ہو گئی۔
توہین عدالت کے مرتکب آغا افتخارالدین مرزا کا صحت جرم سے انکار July 23, 2020 ایک ویڈیو میں 4 قوانین پامال کیے گئے ہیں تو ہرادارہ حرکت میں آئے گا۔چیف جسٹس
کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف جانا ن لیگ کی غلطی تھی۔ شیریں مزاری July 23, 2020 ن لیگ والے بتائیں وہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کیوں گئے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
سپریم کورٹ نے فیصلوں میں تاخیر کاذمے دارنیب کو قراردیدیا July 23, 2020 نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں ۔چیف جسٹس
پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا July 23, 2020 بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر 2020میں کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا۔
ایک جاہل خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔مفتی منیب الرحمن July 23, 2020 فواد صاحب، یہ سائنس اورمذہب دونوں اعتبار سے پہلی کا چاند تھا۔ردعمل
حکومت کلبھوشن کو این آراو دے رہی ہے۔ بلاول بھٹو July 23, 2020 آرڈیننش پہلے کیوں قومی اسمبلی میں پیش نہیں کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
حفاظتی تدابیر سے کرونامیں بتدریج کمی آنے لگی July 23, 2020 پاکستان میں مہلک وائرس کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار191 ہوگئی۔