جنسی زیادتی کے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم September 15, 2020 فوری سزائوں کے لیے تمام جماعتوں کو مل کر قانون سازی کرنے کی ضرورت ہے،کابینہ اجلاس سے خطاب
راوی ریور پروجیکٹ نئے پاکستان کا تصور ہے،وزیراعظم September 15, 2020 لاہور کے قریب نئے شہر راوی پروجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتاردیا گیا September 15, 2020 یہ واقعہ جاپان میں دو مختلف پروازوں میں پیش آیا۔
نظرثانی کی درخواست مسترد۔نواز شریف کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم September 15, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
نمونہ کہنے پر سینیٹرعتیق شیخ اور مشاہد اللہ خان میں جھڑپ September 15, 2020 سینیٹ اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ۔ میاں عتیق کو پٹہ ڈالیں یہ بلدیہ فیکٹری کا قاتل ہے ۔مشاہداللہ خان
نوازشریف کو علاج کیلیے لندن میں ہی رہنے کی تجویز September 15, 2020 وہ پاکستان کی جیل میں تنہا قید تھے اور ان کی حالت وہاں زیادہ خراب ہوئی۔میڈیکل رپورٹ
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس۔عمران خان کی بریت کی اپیل پرفیصلہ محفوظ September 15, 2020 وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دلائل عدالت میں جمع ہو چکے ہیں۔جج
موٹروے کیس کا ملزم شفقت جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے September 15, 2020 ملزم شفقت کو پولیس نے منہ پر کالا کپڑاپہنا کر سیشن کورٹ میں پیش کیا۔
آنکھوں پر پٹی بندھی ہو تو احتساب یکطرفہ نظرآتا ہے۔چیئرمین نیب September 15, 2020 کسی نے دھیلے کی نہیں، کروڑوں، اربوں کی کریشن کی۔تقریب سے خطاب
خاتون زیادتی کیس۔ مرکزی ملزم عابد علی کا ایک اور ساتھی پکڑا گیا September 15, 2020 گروہ میں شامل اقبال عرف بالا مستری کو ساہیوال سے حراست میں لے لیاگیا۔