جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائرکردی July 20, 2020 سپریم کورٹ فیصلے پرنظرثانی کرکے 19 جون کے عبوری حکم کو ختم کرے۔
ن لیگ اور پی پی کا عید کے بعد اے پی سی بلانے پراتفاق July 20, 2020 ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلیے مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے گی،رہنمائوں کی میڈیا سے گفتگو
مُلک بھر میں پولیو مہم آج سے دوبارہ شروع ہو گئی July 20, 2020 شہر قائد کراچی کے پانچ ٹاؤن اور23 یوسیز میں پولیو کی خصوصی مہم جاری۔
دہری شہریت چھپانے کا کیس۔ فیصل واوڈا غیر حاضر July 20, 2020 اگر فیصل واوڈا کی جانب سے آئندہ سماعت پر کوئی پیش نہ ہوا تو یکطرفہ کارروائی کریں گے۔الیکشن کمیشن
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولزکا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان July 20, 2020 آٹھ اورچھ ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں جس سے بچوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز
لاہوراورنج لائن ٹرین بہت جلد عوام کیلیے کھول دی جائے گی۔عاصم سلیم باجوہ July 20, 2020 اورنج لائن منصوبہ سیاسی نہیں،ہمیں ہدایت کی گئی تھی کوئی منصوبہ رکنا نہیں چاہیے۔ بریفنگ
ن لیگ کے رہنمائوں کی بلاول بھٹو کیساتھ بیٹھک۔اے پی سی پربات چیت July 20, 2020 مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین نےاے پی سی کے ممکنہ ایجنڈے پر مشاورت کی۔
چینی مزید 5 روپے مہنگی،90روپے فی کلو میں فروخت July 20, 2020 پرائس کنٹرول کمیٹی کے مقررکردہ نرخ پر عمل درآمد نہ ہوسکا، شہری مہنگی چینی خریدنے پرمجبورہوگئے۔
700 سال میں بھی مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو سکتا۔وزیراعظم آزاد کشمیر July 19, 2020 جغرافیائی لسانی اورمذہبی اعتبار سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا جزو ہے۔راجہ فاروق حیدر
فواد چوہدری کی پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت July 19, 2020 ایسے رویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی۔