این اے75کے نتائج میں ردو بدل، ریٹرننگ افسر نے دوبارہ الیکشن کی سفارش کردی February 23, 2021 تحقیقات کے دوران پریذائیڈنگ آفیسرز خوفزدہ اور پریشان تھے، ریٹرننگ آفیسر کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش
جسٹس فائز نظرثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل، اختلافی نوٹ والے ججز شامل February 23, 2021 جسٹس عمر عطا بندیال دس رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس…
قومی اسمبلی‘ بچوں کو جسمانی سزا اور سود کی ممانعت کے بلز منظور February 23, 2021 بچوں پر جسمانی سزا کی ممانعت سے متعلق بل پر کوئی اعتراض نہیں، شیریں مزاری
عوام کا پیسہ ذاتی انا کی جنگ میں جھونکنے والوں کا احتساب باقی ہے، مریم نواز February 23, 2021 عمران خان اور ان کے حواریوں کو بھی جرمانے ادا کرنے ہوں گے، نائب صدر مسلم لیگ ن
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے February 23, 2021 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی ذلفی بخاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
کابینہ کا حصہ ہونے کے باوجود وزیر اعظم سے نہیں مل سکتا۔یار محمد رند February 23, 2021 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کون ہوتاہے فیصلے کرنے والا اور اس کی حیثیت کیاہے۔
قانون معصوم اوراندھا ہوتا ہے۔سپریم کورٹ February 23, 2021 ہ اگرمعاہدہ ہو کہ آدھی رقم ووٹ ڈالنے کے بعد ملے گی تو پھرکیا ہو گا؟۔جسٹس اعجازالاحسن
الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کوسینیٹ الیکشن کیلیے اہل قراردیدیا February 23, 2021 فیصل واوڈا کیخلاف اعتراض کرنے والے دہری شہریت پرمطمئن نہ کرسکے۔
کورونا وائرس سے 41 افراد جاں بحق ہوگئے February 23, 2021 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 73 ہزار 384 ہوگئی۔
مسلم لیگ ن نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانےکامطالبہ کردیا February 23, 2021 چندپولنگ اسٹیشن پردوبارہ الیکشن کراکرحلقے کاانتخاب کلیئرنہیں کیاجاسکتا۔وکیل اکرم راجہ