تاجر کا اغوا اورقتل۔عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد July 7, 2020 کٹہرے میں موجود عزیر بلوچ نے نفی میں سرہلا کر صحت جرم سے انکارکردیا۔
سندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردی July 6, 2020 نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔۔
این آرٹی سی پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنانے والا پہلا ادارہ بن گیا۔وزیراعظم July 6, 2020 وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کردی۔
ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری July 6, 2020 اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات اگلے ماہ اگست میں ادا کیے جائیں گے۔چیئرمین ای او بی آئی
کراچی میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش۔بجلی غائب July 6, 2020 گلشن حدید، ملیر،لانڈھی ،ائیرپورٹ، ماڈل کالونئ ،سعود آباد،شاہ فیصل کالونی اورکورنگی میں تیز ہوائوں کے ساتھ بادل برس پڑے۔نشیبی علاقے…
عظمی کاردار کارکنیت ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان July 6, 2020 میں اپنے قائد عمران خان اورپارٹی کے ساتھ کھڑی ہوں،عظمی کاردار
فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کا وزیراعلیٰ کے ساتھ انوکھا مذاق July 6, 2020 گجر نالے کے کچرے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تصویر لگادی اورانوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
برطانیہ نے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری سنا دی July 6, 2020 آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔
برطانیہ نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو حوالے کرے۔فواد چوہدری کا مطالبہ July 6, 2020 دونوں ملزمان کا برطانیہ میں قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
مراد علی شاہ کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت July 6, 2020 نیب نے مراد علی شاہ کو 8 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔