پی ایس ایل سیزن 5کی افتتاحی تقریب میں بدمزگی February 21, 2020 تقریب میں پی ایس ایل سیزن 5 کا ترانہ پورا نہیں چلایا گیا،صرف ساٹھ سیکنڈکی فائل چلائی گئی۔علی عظمت
اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائے۔شہباز شریف February 20, 2020 رپورٹ سامنے نہ لاکر نیازی صاحب نے مجرموں کا ساتھی ہونے کی تصدیق کردی۔قائد حزب اختلاف
نااہل حکومت نے صرف غریب پر بوجھ ڈالا۔بلاول بھٹو February 20, 2020 عمران خان کو ہمیں بتانا چاہیے کس کرپشن کی وجہ سے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
جنرل قمرجاوید باجوہ کا کویت کا سرکاری دورہ February 20, 2020 کویتی نائب وزیراعظم اور چیف آف جنرل اسٹاف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ February 20, 2020 عمران خان نے چینی صدر سے کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس کیا۔
فوک گلوکارہ صنم ماروی نے خلع لے لی February 20, 2020 فیملی کورٹ نے گلوکارہ ضنم ماری کی درخواست پر خلع کی ڈگری جاری کرنے کا حکم دیا۔
انور منصور نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ لیا گیا ہے February 20, 2020 اٹارنی جنرل انورمنصور سے کہا گیا تھا کہ وہ استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہوگا۔ فروغ نسیم کا دعویٰ
حکومت کا اٹارنی جنرل کے عہدے کیلیے بیرسٹرعلی ظفر سے رابطہ February 20, 2020 سابق وفاقی وزیر قانون علی ظفرنے عہدہ قبول کرنے کیلیے مہلت مانگ لی۔
حکومت کا اٹارنی جنرل کےعدالت میں دیے گئے بیان سے اظہار لاتعلقی February 20, 2020 وفاقی حکومت عدلیہ کا بہت احترم کرتی ہے،وزارت قانون نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
پاکستان کی ایکسپورٹ ایتھوپیا کے برابر ہے۔گورنراسٹیٹ بینک February 20, 2020 ہماری ایکسپورث دگنی ہونی چاہیے تھی،ایسے ملک نہیں چلتا۔