اٹارنی جنرل بتائیں ریفرنس کیلیے مواد کس طرح اکٹھاہوا؟۔جسٹس منصور February 19, 2020 اگر میں کوئی پراپرٹی ظاہر نہ کروں توکیامیرے خلاف ریفرنس دائر ہوگا؟۔جسٹس فیصل عرب
کیماڑی میں پر اسرار گیس۔امریکی سویابین محفوظ قرار February 19, 2020 سویابین میں کسی قسم کے حشرات یا مضرگیس کے اثرات نہیں ملے۔ڈائریکٹرجنرل پلانٹ پروٹیکشن
پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔حکومتی اوراپوزیشن ارکان گتھم گتھا February 18, 2020 اراکین نے ایک دوسرے کو دھکے دیے اوراسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
جسٹس فائز ریفرنس۔جوڈیشل کونسل میں جج نے کہا میری جائیدادیں نہیں۔حکومت February 18, 2020 تاثر ہے لندن جائیدادوں کا براہ راست تعلق جسٹس فائزعیسی کیساتھ ہے۔اٹارنی جنرل
کیماڑی میں پراسرارگیس سے14 افراد جاں بحق ہوگئے February 18, 2020 جان لیوا زہریلے کیمیکل سے آلودہ ہوا کیماڑی سے نکل کر کھارادراور رنچھوڑ لائن تک جاپہنچی۔
مریم نوازکی درخواست پرنیب کو نوٹس جاری February 18, 2020 لاہور ہائیکورٹ نے 25 فروری کو مرکزی کیس بھی سماعت کیلیے مقررکرنے کا حکم دے دیا۔
زائد اثاثہ جات کیس،لیگی رہنما امیر مقام24 فروری کو نیب طلب February 18, 2020 نیب نے امیر مقام کو 24 فروری کو طلبی کا سمن جاری کردیا۔
نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی ضمانت منظور February 18, 2020 یوسف عباس کو 10 ،10 ملین کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا کرتارپورکا دورہ February 18, 2020 وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان نے استقبال کیا۔
پاکستان نے ایک اورکروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا February 18, 2020 رعد ٹو میزائل 600کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔