بتایاجائے احسن اقبال کی گرفتاری کے احکامات کیوں جاری کیے۔چیف جسٹس February 13, 2020 احسن اقبال اب وزیر نہیں وہ کیسے ریکارڈٹمپرکرسکتے ہیں۔اسلام آبادہائیکورٹ
وزیراعظم کاذخیرہ اندوزی کیخلاف ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلان February 13, 2020 وزیراعظم نے ذخیراندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف جامع ایکشن پلان بنانے کی ہدایت کردی۔
نیب کی شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت February 13, 2020 احتساب عدالت میں ریفرنس دائر ہوچکا ہے،شاہدخاقان عباسی ضمانت کے مستحق نہیں۔نیب
نیب کاآصف زرداری کی ضمانت منسوخ کرانے کافیصلہ February 13, 2020 ضمانت منسوخی کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کیاجائے گا۔ ذرائع
بلاول بھٹو نیب کے سامنے پیش۔30سوالوں کا جواب طلب February 13, 2020 بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلیے1اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے۔
مجھے گرفتارکیاگیاتو آصفہ بھٹو تحریک چلائیں گی۔بلاول بھٹو February 13, 2020 چیف جسٹس پاکستان کہہ چکے ہیں کہ بلاول بے گناہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
سانحہ ماڈل ٹاؤن۔نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کیخلاف درخواست مسترد February 13, 2020 چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اس حوالے سے بینچ تشکیل دیں اور تین ماہ میں سیصلہ کیا جائے۔سپریم کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگا دی February 13, 2020 وزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشدد کی روک تھام کے اقدامات کرے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
ناکامی سے ڈرنے والا کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔وزیراعظم February 12, 2020 آسان راستہ تباہی کا راستہ ہوتا ہے، زندگی میں جب جدو جہد ختم ہوجائے تو زندگی ختم ہوجاتی ہے۔ تقریب…
عوام کے سر سے چھت گرانا سندھ حکومت کو قبول نہیں۔مراد علی شاہ February 12, 2020 نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے لیے نیا نام دیا ہوا ہے۔تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو