احسن اقبال اورشاہد خاقان عباسی کی ضمانت کیس۔نیب نے مہلت مانگ لی February 10, 2020 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویزنے سماعت کی۔
مولانا فضل الرحمن کی باتیں مایوسی کااظہار ہیں۔ فردوس عاشق اعوان February 10, 2020 مولانا صاحب اپنی اورکارکنان کی توانائیاں ضائع کرنے کی بجائے2023 تک آرام کریں۔
ٹرمپ کو قتل کرنے کیلیے آنے والا نوجوان گرفتار February 10, 2020 وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے آیا ہے،وائٹ ہائوس کے باہر سے پکڑے گئے مشتبہ چاقو بردارکا بیان
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری۔پی ٹی آئی امیر ترین پارٹی February 10, 2020 دوسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین، تیسرا نمبر مسلم لیگ ن کا رہا۔
حکومت کیلیے خطرہ ٹل گیا۔اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا February 10, 2020 دونوں جماعتوں نے مستقبل میں بھی مل کر معاملات حل کرنے کا اعلان کردیا۔
نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کوطلب کرلیا February 10, 2020 بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلیے1 اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے۔
سیاسی مخالفین کے گھروں پرقبضے افسوسناک ہیں۔ شہبازشریف February 10, 2020 اسحاق ڈارکی رہائش گاہ پرغیر قانونی قبضہ اورلنگرخانہ کھولنے کی مذمت کرتے ہیں۔
مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب February 10, 2020 ابھی زبانی معاہدہ طے پایا ہے جسے تین روز بعد تحریری شکل بھی دی جائے گی۔‘مولانا عبدالعزیز
چوہدری پرویزالٰہی سے کہتا ہوں،راز کھول دیں۔مولانا فضل الرحمن February 10, 2020 تین فوری استعفے اور تین ماہ میں انتخابات کا وعدہ کرکے دھرنا ختم کروایا گیا تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
اسحاق ڈارکی رہائش گاہ کو پناہ گاہ بنانے کیخلاف حکم امتناع February 10, 2020 حکومت پنجاب نے گھرکوغیر قانونی طورپر پناہ گاہ میں تبدیل کیا۔درخواست گزار