پاکستان اسٹیل ملزکے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ June 3, 2020 اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو ایک ماہ کے نوٹس پر فارغ کردیا جائے گا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی
کورونا کے بڑھتے کیسز. وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور June 3, 2020 عوام کوکورونا سے بچاؤکے ضابطہ اخلاق پرعمل کی تلقین کی جائے گی۔
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کا کرونا سے انتقال June 3, 2020 ایم پی اے شوکت منظور چیمہ پی کے ایل آئی میں زیرعلاج تھے۔
ملک بھرمیں پٹرول کی قلت۔اوگرا کا نوٹس،3 کمپنیوں کو شو کاز نوٹس June 3, 2020 کئی فلنگ اسٹیشنز پر پٹرول ایک سو بیس سے لیکر ایک سو پچپن روپے فی لیٹر تک فروخت۔
سندھ میں کورونا کے مزید 29 مریض جاں بحق June 3, 2020 صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہونے کافیصلہ June 3, 2020 وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ اورمشیرقانون مرتضیٰ وہاب ہمراہ ہوں گے۔
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام۔حکومت نے کتنے پیسے تقسیم کیے؟ June 3, 2020 ملک بھر میں اب تک 116 ارب 98 کروڑ روپے تقسیم کئےجا چکے ہیں۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس۔جج کی بددیانتی یاکرپشن دکھائیں۔جسٹس بندیال June 3, 2020 اے آریویونٹ کی حیثیت کیا ہے؟،کیاوحید ڈوگر کے کوائف کاجائزہ لیناضروری نہیں تھا۔ریمارکس
امارات ایئرلائنزکا پاکستان کیلیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان June 3, 2020 ایئرلائن کے مطابق فضائی آپریشن 8 جون سے بحال کیا جائے گا۔
نیب نے شہبازشریف 9 جون کو دوبارہ طلب کرلیا June 3, 2020 نوٹس کے مطابق شہبازشریف کو9 جون کودوپہر12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔