سندھ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 575 ہوگئی June 4, 2020 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1666 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ۔
حکومت کا پاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری کا فیصلہ June 4, 2020 اسٹیل ملز ملازمین کوفی کس اوسطاً 23 لاکھ روپے دے کر فارغ کر دیا جائے گا۔حماد اظہر
وزیر اعظم نے شہزاداکبر کو اے آر یو کاسربراہ کیسے لگا دیا؟سپریم کورٹ June 4, 2020 اے آر یو کوقانون کا تحفظ ہے نہ کسی بندے کو چھڑ سکتی ہے۔جسٹس منیب اختر
ٹرانسپورٹرکی فوری سماعت کی استدعا مسترد June 4, 2020 زیادہ مسئلہ ہے توسپریم کورٹ جائیں،یہاں سماعت اگست میں ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ
امریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص June 4, 2020 پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہری کا نام نہیں بتایا جائے گا۔امریکی سفارتخانہ
ایس او پی کی خلاف ورزی پر ملک بھر کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ June 4, 2020 پنجاب اور کے پی کے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ شہباز گل
ہم تیار ہیں،بھارت آگ سے نہ کھیلے۔ڈی جی آئی ایس پی آر June 4, 2020 بھارت آئندہ چند ماہ کے دوران پاکستان کے خلاف کارروائی کا اسٹیج تیارکررہا ہے۔میجر جنرل بابرافتخار
زمین کے تنازع پر فائرنگ،پی ٹی آئی کے ضلعی صدرکے والدسمیت5افرادجاں بحق June 4, 2020 موسیٰ خیل کے نواحی علاقے سلیم زئی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد چین سے بڑھ گئی June 4, 2020 متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار264،اموات 1770 ہو گئیں۔