محسن داوڑ اورعلی وزیرکو بھی گرفتارکرلیاگیا January 28, 2020 خاتون رہنما بشریٰ گوہر،افرا سیاب خٹک سمیت دیگر کارکنوں کو بھی گرفتارکیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ کے تبادلے کی منظوری مؤخر کر دی January 28, 2020 معاملہ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے سپرد کردیا گیا۔
رواں سال مہنگائی کم نہیں ہو گی۔گورنراسٹیٹ بینک January 28, 2020 شرح سود کو 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔رضا باقر
ایسا کیا ہوا کہ عمران خان کو نرسیں حوریں نظر آنے لگیں January 28, 2020 وزیراعظم نے خود ایساٹیکا لگنے کا انکشاف کیا ہے جس سے یہ سب کچھ ہوا۔
سانحہ تیزگام پرایک اعلی افسرکو قربانی کا بکرابنادیا گیا January 28, 2020 جمشیدعالم کو سانحہ تیز گام آتشزدگی واقعے میں غفلت برتنے پر معطل کیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری
احسن اقبال نے ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا January 28, 2020 احسن اقبال کے بھائی نے ضمانت بعدازگرفتاری کیلیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔
کسی سرکاری ملازم کو بیانات دینا زیب نہیں دیتا۔مرتضیٰ وہاب January 28, 2020 آئی جی سندھ کا کام تقریر کرنا نہیں، آئی جی سندھ کا کام پولیسنگ کرنا ہے۔بیان پر ردعمل
نیب اب استحصالی ادارہ بن چکا ہے۔سپریم کورٹ January 28, 2020 جب تک فراڈ کرنے والے پچاس لوگ فارغ نہ کیے بہتری نہیں آئے گی۔ چیف جسٹس
میں اتنی آسانی سے جانے والا نہیں،آئی جی سندھ ڈٹ گئے January 28, 2020 اگرمیرا تبادلہ کیا بھی سہی تو ہاتھی سوا لاکھ کا ہی رہوں گا۔کلیم امام کاتقریب سے خطاب
اشرف غنی کا بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔فردوس عاشق اعوان January 28, 2020 شر پسند عناصر کوامن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔اشرف غنی کے کے ٹوئیٹ پر ردعمل