متحدہ عرب امارات کیلیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال July 9, 2020 تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔
تعلیمی ادارے مزید دو ماہ بند رہیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم July 9, 2020 تعلیمی ادارے 15 ستمبرسےکھولنےکافیصلہ کیاہے،شفقت محمود
عیدالاضحیٰ پر چھٹیاں۔حکومت نے ملازمین کو پریشان کر دیا July 9, 2020 وفاق میں ہفتے اوراتوارکی پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے تو یوں صرف جمعہ کی ہی چھٹی دی جائے گی ۔
چھوٹے بھائی نے شیشے کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا July 9, 2020 ملزم حسان بڑے بھائی کو قتل کرکے فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس
پٹرول بحران۔اٹارنی جنرل صاحب!آپ کی تجاویز ہومیوپیتھک ہیں۔لاہورہائیکورٹ July 9, 2020 عدالت نے اٹارنی جنرل سے کمیشن کیلیے نام طلب کرلیے،نام بہترنہ ہوئے توخودتجویزکریں گے۔چیف جسٹس قاسم خان
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے ایف بی آرکو اپنا جواب جمع کرادیا July 9, 2020 ایف بی آرنے جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ کولندن جائیدادوں کی خریداری پرنوٹس جاری کیاتھا۔
کراچی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی حل نہیں۔ وزیرتوانائی July 9, 2020 ر کے الیکٹرک کے پاس ایسا سسٹم ہی نہیں جو اضافی بجلی وصول کرسکے۔عمر ایوب
بچی اغوا کیس.سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترد July 9, 2020 سرفراز بگٹی کو 6 ماہ سے کسی نے گرفتار نہیں کیا، اب سرفراز بگٹی کو کون گرفتار کرے گا،جسٹس قاضی…
پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ July 9, 2020 لاہور ہائیکورٹ نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
برآمدکنندگان اورصنعتوں کے لیے شرح سود میں کمی کا اعلان July 8, 2020 صنعتوں کے پھیلاوَاور نئی سرمایہ کاری کے لیے قرض 5 فیصد پر ملے گا۔اسٹیٹ بینک