چیف الیکشن کمشنر اورارکان کی تقرری کا معاملہ حل نہ ہو سکا December 30, 2019 پارلیمانی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بغیرکارروائی کے ملتوی ہوگیا،آئندہ اجلاس پیرکوگا۔
نوازشریف اب جیل کی ہوا نہیں کھائیں گے۔پیش گوئی December 30, 2019 مریم نواز بھی ان کے پاس چلی جائیں گی۔
طالبان کمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں قتل December 30, 2019 حقانی نیٹ ورک پراس قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان
نیب ترمیمی آرڈیننس2019 سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا December 30, 2019 حکومت کانیب ترمیمی آرڈیننس قانون کی حکمرانی کے منافی ہے۔درخواست گزار
نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست۔موسم سرما کی تعطیلات آڑے آ گئیں December 30, 2019 لاہورہائیکورٹ آفس نے درخواست پرفوری سماعت سے معذرت کردی۔
اپوزیشن نے نیب آرڈیننس پڑھا ہی نہیں December 30, 2019 کرپٹ عناصرکونیب آرڈیننس میں کوئی ڈھیل نہیں دی گئی۔فردوس عاشق اعوان
پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک December 30, 2019 اگوکی پٹرول پمپ کے قریب پولیس نے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی توپولیس پرفائرنگ کردی۔
عمران خان نے دوستوں کو کیا خوشخبری دی؟ December 30, 2019 وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراو دیدیا۔پرویز رشید
2014 میں نواز شریف حکومت کیخلاف بغاوت کی کوشش کا انکشاف December 30, 2019 شجاع پاشا اور ظہیرالاسلام اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تھے۔
حکومت کسی کو این آراو دینے نہیں جارہی۔شاہ محمود قریشی December 29, 2019 بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان میں کھیلنے کیلیے تیار تھی لیکن بھارت نے دباﺅ ڈالا۔پریس کانفرنس