بجلی کا کنڈا کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔فردوس عاشق اعوان February 25, 2020 مودی کے بیانیے کو شکست ہوئی ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
سوتیلے بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر ماں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا February 25, 2020 ملزم واقعے کے بعد موقع واردات سے فرار ہو گیا۔
صدرمملکت کی سیکیورٹی کیلیے ممنوعہ بورلائسنسزکی منظوری February 25, 2020 کابینہ کو بجلی کی قیمتوں پراوراحساس پروگرام میں ارکان پالیمنٹ کے کردار پر بریفنگ دی گئی ۔
قمرالزمان کائرہ نے سلیکٹڈ کا مطلب بتا دیا February 25, 2020 ٹی وی چینلزپر مخصوص ماحول بنایا جائے،مختلف جماعتوں کو توڑ کر ملایا جائے ہم اس کو سلیکٹڈ کہتے ہیں۔ ۔میڈیا…
شہبازشریف اورمولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ February 25, 2020 دونوں رہنماﺅں میں حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
احسن اقبال کے بعد شاہد خاقان عباسی کی ضمانت بھی منظور February 25, 2020 شاہد خاقان عباسی کو ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاگیا۔
مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پراٹارنی جنرل طلب February 25, 2020 اگرضمانت میں توسیع نہیں ہوتی تو مریم کیسے جا سکتی ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل
وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کااستعفیٰ قبول February 25, 2020 افتخار درانی پر مبینہ طورکرپشن کے الزامات سامنے آئے تھے۔
پاکستان کو امریکا طالبان معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت February 25, 2020 قطری سفیر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خصوصی دعوت نامہ بھی پیش کیا۔
غداری کیس۔خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج February 25, 2020 لاہور ہائی کورٹ کو خصوصی عدالت کیخلاف درخواست سننے کا اختیارنہیں تھا۔درخواست میں موقف