ہم کرونا روکنے اور سندھ حکومت پھیلانے میں مصروف ہے۔ فیصل واوڈا April 12, 2020 35 سال سے ووٹ لینے والے کہیں نظر نہیں آ رہے.میڈیا سے گفتگو
شہبازشریف کو بیوی کا ماہانہ خرچہ10ہزار روپے ادا کرنے کا حکم April 12, 2020 شوہر شہبازشریف اب میرا ماہانہ دس ہزار روپے خرچہ ادا نہیں کررہا۔عدالت میں استدعا
مراد علی شاہ زبانی جمع خرچ نہ کریں،کام کریں۔ مرادسعید April 12, 2020 محض سیاست اورسیاسی آقاپروری کیلیے عوام کی جانوں کوخطرے میں ڈالاگیاتوجواب دیناہوگا۔
بلوچستان حکومت میں ایک بار پھر اختلافات سامنے آ گئے April 12, 2020 حکمران جماعت کے 2 اہم وزرا اور 2 مشیروں نے اپنے استعفوں پر دستخط کر دیے۔
اسلام آباد میں لاک ڈائون کے دوران”چیتے“کا سڑکوں پرآزادانہ مٹر گشت April 12, 2020 مارگلا پہاڑیوں کے نیشنل پارک میں ممکنہ طور پر تین چیتوں کا خاندان موجود ہے۔
مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روپے تقسیم April 12, 2020 سندھ کے 4 لاکھ 54 ہزار 349 خاندانوں میں 5 ارب 45 کروڑ 21 لاکھ 88 ہزار روپے تقسیم کیے…
بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ April 12, 2020 بھارتی فوج نے چری کوٹ اور شکرگڑھ سیکٹر پرشہری آبادی کونشانہ بنایا۔2 شہری زخمی
پاکستان میں مریضوں کی تعداد 5 ہزار175 ہوگئی،88اموات April 12, 2020 ملک بھر میں مزید 2 افراد اس وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔
8171 نمبر کے علاوہ آنیوالا ایس ایم ایس جعلی ہوگا۔ثانیہ نشتر April 10, 2020 موبائل پیغام کے ذریعے ایس ایم ایس میں امداد کا اہل قرار پانے والے دوسرے پیغام کا انتظارکریں۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر
کروناسےنمٹنے کیلیے ناکافی سہولتیں۔چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا April 10, 2020 اٹارنی جنرل، سیکریٹری صحت ، صوبائی اٹارنی جنرلزاور داخلہ کے سیکریٹریزکو نوٹس جاری کردیاگیا۔