راولپنڈی۔پی پی جلسہ گاہ کے قریب سے 2مشتبہ افراد گرفتار December 27, 2019 پولیس کے مطابق گرفتارافراد کو متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا۔
گوجرانوالہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ۔5 دہشت گرد گرفتار December 27, 2019 دہشت گردوں سے اسلحہ،بارودی مواد، خودکش جیکٹس،رائفلز، لیپ ٹاپ اور دیگر مواد بھی برآمد ہوا.
پاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا تجربہ December 27, 2019 فضا،سطح سمندراور زیرآب آبدوز سے بھی میزائل فائرکیے گئے جنہوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
حکومت کیلیے نئی مصیبت۔ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان December 27, 2019 2 جنوری کواے سی، نان اے سی، چھوٹی بڑی تمام بسیں بند ہوں گی۔ٹرانسپورٹرز
پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا December 27, 2019 خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف درخواست زیر سماعت ہے اس لیے فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں موقف
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس۔درخواست سماعت کیلیے منظور December 27, 2019 نظرثانی اپیل میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے گزشتہ فیصلے کو مستردکیاجائے۔
ایف آئی اے کامسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ پر چھاپہ December 26, 2019 ملٹی میڈیا سیل کا سامان قبضے میں لے لیا گیا۔
رانا ثنا اللہ کو جیل سے رہا کردیاگیا۔فیصل آبادروانہ December 26, 2019 مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد وہاں امڈ آئی۔ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔
آرمی چیف کو بھارت کو کرارا جواب دینے کا کہہ دیا ہے۔وزیر اعظم December 26, 2019 نریندر مودی کشمیر کے معاملے پر ضرور کچھ کرے گا۔ تقریب سے خطاب
مفتاح اسماعیل کواڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا December 26, 2019 مفتاح اسماعیل کے وکیل نے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے تھے۔