آرمی چیف جنرل باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات December 23, 2019 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا December 23, 2019 ون ٹو ون ملاقات میں وزیراعظم نے خدشات دورکرنے کی یقین دہانی کرادی۔
شرجیل میمن کی ضمانت منظور۔رہائی کا حکم December 23, 2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے یکم جنوری تک عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔
نئے چیف جسٹس نے صدر علوی کی کھانے کی دعوت ٹھکرادی December 23, 2019 حکومت جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیش کونسل میں ریفرنس دائر نہیں کرے گی۔تجزیہ کار
بلاول بھٹو کل نیب آفس راولپنڈی میں پیش نہیں ہوں گے December 23, 2019 بلاول بھٹو کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے نیب میں جواب جمع کرادیا۔
خورشید شاہ کیلیے نئی پریشانی۔رہائی کا حکم معطل December 23, 2019 سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے خورشید شاہ کی رہائی کے خلاف دائر نیب کی درخواست پر سماعت کی۔
ایل این جی کیس۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور December 23, 2019 عدالت نے مفتاح اسماعیل کوایک کروڑ روپے کی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
ملک بھر میں گیس کی قلت۔ سی این جی اسٹیشنز بھی بند۔عوام پریشان December 23, 2019 گھریلو صارفین کی طلب پوری کرنے کے لیے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزگزشتہ پانچ دن سے بند ہیں۔
سندھ حکومت نے25 اور27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا December 23, 2019 سندھ حکومت کی جانب سے 24 دسمبر کو قمبر ڈسٹرکٹ میں بھی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح December 23, 2019 میچ کے آخری روزسری لنکن کھلاڑیوں نے صرف16گیندوں کا سامنا کیا۔نسیم شاہ نے5وکٹیں لیں۔