ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت قتل December 21, 2019 ترکستان بیٹنی اپنے ساتھیوں سمیت ٹانک آرہے تھے۔4 افرادزخمی ہوگئے
جسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا December 21, 2019 جسٹس گلزاراحمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہیں اوروہ یکم فروری 2022 تک اس عہدے پررہیں گے۔
مریم نوازکی درخواست۔ایک بھگوڑی اورسہی.زرتاج گل December 21, 2019 خاندان شریفہ کا نام تبدیل کرکے خاندان بھگوڑا رکھ دینا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو
پیرا 66 کی کوئی آپریشنل حیثیت نہیں۔بلاول بھٹو December 20, 2019 انشاءاللہ اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو
ملک کے طول و عرض میں شدید زلزلہ December 20, 2019 شہری کلمہ طیبہ کا ور د کرتے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔
جب میں پیدا ہوا تو میرے منہ میں ایک دانت تھا۔جسٹس کھوسہ December 20, 2019 چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کا آغاز سورة النحل سے کیا
پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کردیا گیا December 20, 2019 اب ترکی اور ملایٔشیا کے علاوہ قطر مل کر چینل بنائیں گے۔
ایم کیو ایم پاکستان پرویز مشرف کے حق میں کھل کر سامنے آ گئی December 20, 2019 پرویز مشرف سے یکجہتی کیلیے اتوار کو بڑی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔
بطور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا آخری مقدمہ December 20, 2019 مری میں آمنہ بی بی پر فائرنگ سے متعلق کیس کو نمٹا دیا۔
پاکستان بار کونسل جسٹس وقارکی حمایت میں آ گئی December 20, 2019 بار کونسل کے صدراو ردیگرعہدیداروں نے خصوصی عدالت کے پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر تنقید کی مذمت کی۔