پی آئی سی حملہ کیس میں17وکلا رہا December 20, 2019 گرفتار وکلااس واقعہ میں ملوث ہیں،سرکاری وکیل نے ضمانتوں کی مخالفت کی۔
شہباز شریف کاگھر سیل کردیا گیا December 20, 2019 شہبازشریف کا گھر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پرسیل کیا۔
وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سامنے آ گئے December 20, 2019 انہوں نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔
کیا ہوا حالات کو،صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے۔جسٹس وقار سیٹھ December 20, 2019 آپ نے تو کچھ نہیں کرنا، میں تو ٹی وی نہیں دیکھتا۔ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے دلچسپ…
مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو۔وزیراعظم چئیرمین ہوں گے December 20, 2019 مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد کی رکنیت ختم کردی گئی۔ نوٹیفکیشن جاری
عدلیہ کے خلاف گھناﺅنی مہم شروع کردی گئی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ December 20, 2019 مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد اور غلط ہے۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
عمران خان نے چیئرمین نیب کو بلاکر کیاکہا؟ December 20, 2019 مجھ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کو ٹارگٹ کیاجائے ۔اکرم درانی
فل کورٹ ریفرنس۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوراٹارنی جنرل انور غیر حاضر December 20, 2019 جسٹس قاضی فائزعیسیٰ چھٹی پر اور اٹارنی جنرل بیرون ملک ہیں۔
ہم ادارے کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں۔ترجمان پاک فوج December 19, 2019 پرویز مشرف کیخلاف فیصلے پر جن خدشات کا اظہار کیا گیا، وہ اب درست ثابت ہو رہے ہیں.پریس کانفرنس
حکومت نے جج وقارسیٹھ کے خلاف سخت قدم اٹھا لیا December 19, 2019 سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ، مسودے کی تیاری شروع کردی گئی۔