پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔چیف جسٹس December 14, 2019 کیس پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ یہ کیس لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔تقریب سے خطاب
پرویز مشرف نے سنگین غداری مقدمہ میں پھر رکاوٹ ڈال دی December 14, 2019 جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی 16 دسمبر کو پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت کریں گے۔
وکلا کی ملک بھر میں تیسرے روز بھی ہڑتال December 14, 2019 وکلا کی جانب سے گرفتار ساتھیوں کی رہائی اورمقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم 16 تا21دسمبر تک 3 ملکوں کا دورہ کریں گے December 14, 2019 عمران خان16دسمبر کو بحرین جبکہ 17دسمبر کوسوئٹزرلینڈ جائیں گے۔
لیگی رہنما احسن اقبال کی بھی شامت آ گئی December 14, 2019 نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر اسپورٹس سٹی کاریکارڈقبضے میں لے لیا۔
بلاول کی سیاست بھی مریم کی طرح ختم ہو جائے گی۔شیخ رشید December 14, 2019 وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا۔
پشاورمیں فائرنگ کرنے والی خاتون نے ضمانت کرالی December 14, 2019 خاتون پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کی رہائشی ہے۔
ایم کیو ایم سندھ میں فسادات کرانا چاہتی ہے۔اسماعیل راہو December 14, 2019 وہ سندھ کی تقسیم کو چھوڑ یں، اپنی جماعت کو مزید تقسیم سے بچائیں۔
خسروبختیارکو قومی اقتصادی کونسل سے نکال دیاگیا December 14, 2019 ان کی جگہ وفاقی وزیراسدعمرکو قومی اقتصادی کونسل کارکن تعینات کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری
ہرجانہ کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد December 14, 2019 جج نے فریقین کو 18 جنوری کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔