شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ August 3, 2020 ہم کشمیریوں کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔شاہ محمود قریشی
کراچی کااصل مسئلہ نالوں پرتجاوزات ہیں۔ناصر حسین شاہ August 3, 2020 جنرل افضل کےبیان نےگندم کوبھوسی سے الگ کردیا۔
اسلام آباد میں سرینگر ہائی وے،سائن بورڈ نصب August 3, 2020 سری نگر ہائے وے کا باقاعدہ افتتاح 5 اگست کوایک تقریب کے ذریعے کیا جائے گا۔
پاکستان میں کورونا وائرس میں واضع کمی August 3, 2020 مزید330 افراد میں وائرس کی تصدیق،8 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
حکومت کی چوری پکڑی گئی۔احسن اقبال July 31, 2020 وزیراعظم سے کارکردگی پوچھنے پرکہتے ہیں این آراو نہیں دوں گا۔پریس کانفرنس
کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع July 31, 2020 ویکسین کی آزمائش کے لیے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ڈاکٹر جاوید اکرم
باب دوستی پرکشیدگی برقرار۔ 3 لیوز اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی July 31, 2020 مظاہرین کی جانب سے پتھراو کیاگیا،ٴ سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔
پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز25 ہزار رہ گئے July 31, 2020 کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق جبکہ 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے ایک اوربیان جاری کردیا July 31, 2020 ایف بی آر حکام میرے پوچھے گئے 12سوالات کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔ سرینا عیسیٰ