خوشخبری۔ریلوےکا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان March 4, 2020 کرایوں میں کمی کا اطلاق 9 مارچ سے ہوگا۔
اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے کو سزا March 4, 2020 عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چینی باشندے لیولینن کو 6 سال 3ماہ قید کی سزا سنائی۔
جسٹس مظاہرعلی نقوی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش March 4, 2020 چیف جسٹس گلزاراحمد کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔
پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ March 4, 2020 پی آئی اے ہیڈ آفس رواں سال اسلام آباد منتقل کر دیا جائے گا۔
سندھ ہائیکورٹ نے خورشیدشاہ کی رہائی کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا March 4, 2020 احتساب عدالت نے 17 دسمبر کو ریفرنس دائر نہ ہونے پر رہائی کا حکم دیا تھا۔
نیک شگون۔نیب نے شہبازشریف کے خلاف انکوائری بند کردی March 4, 2020 12 پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں شہباز شریف کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے ،انکوائری بند کردی جائے۔نیب ذرائع
چائے پرتوابھینندن کوبھی بلایاتھا۔جج کے ریمارکس پر قہقے March 4, 2020 نیب والے چائے پربلاتے ہیں اورگرفتارکرلیتے ہیں۔رانا ثنا اللہ
پرویز خٹک اور عثمان ڈارکا سرکاری گھروں پر غیر قانونی قبضہ March 4, 2020 جو عزت دار لوگ تھے ایک فون کال پر چلے گئے۔وزیر ہائوسنگ
وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے نئے چیئرمین کی منظوری دیدی March 3, 2020 بھارت سے کیمیکل منگوانے کا معاملہ ایک بار پھرموخرکردیا گیا۔
شوکت یوسف زئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا March 3, 2020 مشیر برائے ضم اضلاع اجمل خان وزیر کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان دیدیا گیا۔