اغواکاروں نےدعا منگی کے اہل خانہ سے رابطہ کرلیا December 5, 2019 ملزمان کی جانب سے اہل خانہ سے رابطہ واٹس ایپ کے ذریعے کیا گیا ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ
کل عمران کا وکیل اور نیب دم دبا کر بھاگے۔شہباز شریف December 4, 2019 نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آ گیا۔لندن میں پریس کانفرنس
ن لیگ کاقومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ December 4, 2019 رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے تک اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے December 4, 2019 لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
چیف الیکشن کمشنرکی تقرری۔اپوزیشن سپریم کورٹ پہنچ گئی December 4, 2019 سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر اپوزیشن کے 11 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پرڈیڈ لاک برقرار December 4, 2019 معاملہ ایک ہفتے کیلیے مؤخرکردیاگیا،الیکشن کمیشن کے غیرفعال ہونے کا خدشہ
جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری December 4, 2019 21 دسمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکوعہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
اسپیکر نے رانا ثنااللہ کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں کیے December 4, 2019 پروڈکشن آرڈرآصف زرداری، شاہد خاقان عباسی،خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے جاری کیے گئے۔
’’ججوں کی جاسوسی حکومت کو تحلیل کرنے کیلیے کافی ہے‘‘ December 4, 2019 انٹیلی جنس حکام کس قانونی اختیار کے تحت ٹیلی فون ٹیپ کرتے ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسی کیس میں ریمارکس
خلائی دشمن کا لفظ استعمال ہوا ہے یہ کون لوگ ہیں؟چیف جسٹس December 4, 2019 فاضل جج سمجھنا نہیں چاہتے؟آپ یہ الفاظ استعمال کریں گے۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اٹارنی جنرل پر برہم