فارن فنڈنگ کیس۔ن لیگ نے تفصیلات جمع کرانے کیلیے وقت مانگ لیا December 3, 2019 اسکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کے وکلاکو 11دسمبرکو دوبارہ طلب کرلیا۔
نیب نے شہبازشریف کی تمام جائیداد منجمد کر دی December 3, 2019 منجمد کیے گئے اثاثوں میں شہبازشریف کے ماڈل ٹاﺅن کے دونوں گھر بھی شامل ہیں۔
حکومت کونیب قانون تبدیل کرنے کا کہا تھا لیکن نہیں کیا۔چیف جسٹس December 3, 2019 سپریم کورٹ نے آشیانہ اقبال کیس میں امتیاز حیدرکی درخواست ضمانت منظورکرلی۔
وزیر قانون بنتے ہی فروغ نسیم کا لائسنس پھر معطل December 3, 2019 دوباہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔پاکستان بار کونسل
رجسٹرار احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس واپس کر دیا December 3, 2019 نیب کو دستاویزات ترتیب اور نمبرنگ کے اعتراضات دور کرکے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
آصف زرداری نے درخواست ضمانت دائر کر دی December 3, 2019 درخواست میں نیب اوراحتساب عدالت نمبردوکوفریق بنایا گیا ہے۔
بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن گیا۔فواد چوہدری December 3, 2019 عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہیے۔
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پرحکومت اور اپوزیشن کااتفاق December 3, 2019 بلوچستان سے نوید بلوچ کے نام پراتفاق ہوگیا۔پیپلزپارٹی اورن لیگ سندھ سے ایک نام پر متفق ہونے کیلیے کوشاں۔
نیب تو چاہتا ہے جرم ثابت ہونے سے پہلے سزاہوجائے۔سپریم کورٹ December 3, 2019 بلال قدوائی 21ماہ سے جیل میں ہے اگر نیب نے جرم ثابت کردیاتو سزاہوگی۔چیف جسٹس
پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ December 2, 2019 آصفہ بھٹو زرداری کی درخواست پر وہ عدالت میں درخواست ضمانت کے لیے راضی ہوئے۔بلاول بھٹو