عمران فاروق قتل کیس۔برطانوی پولیس نے اہم شواہد پیش کردیے December 2, 2019 برطانوی پولیس نے ایک اینٹ اور2 تیزدھارچاقوکے علاوہ کرائم سین کی ڈائیاگرام اور نقشہ بھی عدالت میں پیش کردیا۔
سخت فیصلے کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔مولانا فضل الرحمن December 2, 2019 عام آدمی روٹی اور سبزی بھی نہیں خرید سکتا، کیا حکمرانوں کو گوربا چوف بننے کا شوق ہے؟
آرمی چیف توسیع معاملہ۔حکومت نے3رکنی کمیٹی قائم کردی December 2, 2019 کمیٹی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر اسد عمر پر مشتمل ہے۔
تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی December 1, 2019 حامد خان پرجھوٹےبیانات کےذریعےپارٹی کو بد نام کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
عمران صاحب پہلے اپنی ذہنی اسموگ کا علاج کرائیں۔مریم اورنگزیب December 1, 2019 آپ کے جھوٹے دعوے صرف الٰہ دین کا چراغ ہی پورے کر سکتا ہے۔ترجمان ن لیگ
پنجاب میں تلور کا شکار۔فیس ڈالروں میں مقرر December 1, 2019 ایک ہزار امریکی ڈالرز میں 100 پرندوں تک شکار کرنے کی اجازت ہو گی۔
سندھ کے شہری علاقوں پرتوجہ دی جائے۔خالد مقبول صدیقی December 1, 2019 ایم کیو ایم نے ہمیشہ پی ٹی آئی کےساتھ تعاون کیاہے۔شاہ محمود قریشی
پنجاب یونیورسٹی کے سابق طالب علم عالمگیر وزیر لاپتہ December 1, 2019 عالمگیر وزیر رکن قومی اسمبلی علی وزیرکے کزن ہیں اور پشتون تحفظ موومنٹ سے وابستہ رہے ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت کے نوٹیفکیشن میں غلطی۔ذمے دار کون December 1, 2019 الیکشن کمیشن کے ممبران کا تعین اگر پارلیمنٹ نہیں کرتی توبدقسمتی ہے ۔اعتزاز احسن
اداروں کے درمیان اختیار ات کی لڑائی نہیں ہونی چاہیے۔فواد چوہدری December 1, 2019 جب تک اداروں میں میثاق نہیں ہوتا مسائل میں جکڑے رہیں گے۔پریس کانفرنس