سبی میلے کے مہمان خصوصی عارف علوی۔بینرنواز شریف کا آویزاں February 19, 2020 صدر مملکت عارف علوی میلہ کے افتتاح کیلیے سبی پہنچے تو انکشاف ہوا،دعوت ناموں پر نواز شریف کی تصاویرلگی ہوئی…
ڈرامہ”عہد وفا“پر پابندی کی درخواست مسترد February 19, 2020 درخواست گزار پہلے پیمرا سے رجوع کرے، شنوائی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔جسٹس شاہد وحید
کس نے سلطان راہی بن کرعمارت کو تالالگایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ February 19, 2020 پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر سیکریٹری صحت سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔
پی آئی اے کا کوئی طیارہ گم نہیں ہوا۔جواب سپریم کورٹ میں جمع February 19, 2020 طیارہ فروخت کیا گیا جو اپنی عمر2016 میں پوری کرچکاتھا۔
بھارت سے بے دخل برطانوی رکن پارلیمنٹ کا پاکستان میں شانداراستقبال February 19, 2020 برطانوی وفد 9 اراکین پر مشتمل ہے جس میں لارڈ قربان حسین، عمران حسین اورجیمز ڈیلے بھی شامل ہیں۔
عمران خان کے ارد گرد لوگ حکومت کو چلنے نہیں دے رہے۔ چوہدری شجاعت February 19, 2020 پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ کے ساتھ ان کا کوئی رابطہ نہیں۔خصوصی گفتگو
اٹارنی جنرل بتائیں ریفرنس کیلیے مواد کس طرح اکٹھاہوا؟۔جسٹس منصور February 19, 2020 اگر میں کوئی پراپرٹی ظاہر نہ کروں توکیامیرے خلاف ریفرنس دائر ہوگا؟۔جسٹس فیصل عرب
کیماڑی میں پر اسرار گیس۔امریکی سویابین محفوظ قرار February 19, 2020 سویابین میں کسی قسم کے حشرات یا مضرگیس کے اثرات نہیں ملے۔ڈائریکٹرجنرل پلانٹ پروٹیکشن
پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔حکومتی اوراپوزیشن ارکان گتھم گتھا February 18, 2020 اراکین نے ایک دوسرے کو دھکے دیے اوراسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
جسٹس فائز ریفرنس۔جوڈیشل کونسل میں جج نے کہا میری جائیدادیں نہیں۔حکومت February 18, 2020 تاثر ہے لندن جائیدادوں کا براہ راست تعلق جسٹس فائزعیسی کیساتھ ہے۔اٹارنی جنرل