گلگت بلتستان میں برفباری کا 50 سالہ اور بلوچستان میں 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا January 14, 2020 برف باری اور بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کی جائے گی۔ ترجمان بلوچستان حکومت
حکومت چیف الیکشن کمشنر کیلیے نئے نام دے گی۔رانا ثنااللہ January 14, 2020 کیا نواز شریف اپنے خاندان کے ساتھ نہیں گھوم پھر سکتے؟۔میڈیا سے گفتگو
پیرپگارا نے بھی وفاقی حکومت سے تحفظات کا اظہار کردیا January 14, 2020 پی ٹی آئی سرکار نے جووعدے کیے وہ پورے نہیں کیے گئے۔صدرالدین شاہ
سرکاری افسران کی شامت آ گئی January 14, 2020 وزیراعظم نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے افسران کے نام ظاہر کرنے کا حکم دیدیا۔
متحدہ نے وزیراعظم سے ملاقات کرنے سے انکارکردیا January 14, 2020 جس کو ملاقات کرنی ہے وہ ایم کیو ایم کے مرکز آجائے،ہمارے دروازے سب کیلیے کھلے ہیں۔ترجمان ایم کیو ایم
اسحاق ڈارکی گلبرگ میں گھرکی نیلامی کااشتہارجاری January 14, 2020 کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔
عمران خان کی حکومت پراب ترس آتا ہے۔ترجمان ن لیگ January 14, 2020 نواز شریف کی رپورٹ موجود ہونے کے باجود سیاسی تماشا کیا گیا۔مریم اورنگزیب
حکومت کا ایک بار پھر10 لاکھ مرغیاں تقسیم کرنے کا اعلان January 14, 2020 5 دیسی مرغیاں اور ایک مرغے پر مشتمل سیٹ 1050 روپے کی رعایتی قیمت پر فراہم کیا جارہاہے۔ ترجمان محکمہ…
’’چوہدری نثارکی ن لیگ میں واپسی۔کوششیں شروع‘‘ January 14, 2020 سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اس سلسلے میں کوشاں ہیں۔امت رپورٹ
نہیں لگتا نواز شریف لندن میں علاج کروا رہے ہیں۔یاسمین راشد January 14, 2020 نواز شریف کی تصویر دیکھی، وہ ریسٹورنٹ میں ماشاء اللّٰہ چائے وغیرہ پی رہے ہیں۔پریس کانفرنس