لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ July 5, 2020 بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا،ایک لڑکا زخمی
کراچی میں لوڈ شیڈنگ ۔پی ٹی آئی کا روزانہ دو گھنٹے دھرنے کا اعلان July 5, 2020 کراچی میں کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔فردوس شمیم نقوی
شہبازشریف کا کوروناٹیسٹ نیگیٹوآگیا July 5, 2020 شہبازشریف نے خودکو 14 روزسے زائد آئسولیشن میں رکھاتھا۔
سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے موسلا دھار بارشوں کا امکان July 5, 2020 6 جولائی سے 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مندرکی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی July 5, 2020 فرقہ ورانہ ماحول کو دیکھتے ہوئے حکومت کی خواہش ہے کہ تمام علما کرام کو ایک صفحے پرلایا جائے۔نورالحق قادری
ریلوے انتظامیہ نے اہم ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کرلیا July 5, 2020 شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
سندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا July 5, 2020 سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر وفاق نے بجلی کیسے مہنگی کی۔صوبائی وزیر اسماعیل راہو
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزارتک جا پہنچی July 5, 2020 کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 712 ہو گئی۔
کنویں میں گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق July 3, 2020 جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائی، ایک چچا اوردو چچا زاد بھائی شامل ہیں۔
شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے July 3, 2020 میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،میں نے فوری طور پر خود کوگھر میں قرنطینہ کرلیا۔