مولانا ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑیں۔فردوس عاشق اعوان November 8, 2019 مولانا صاحب! انتخابات میں اگر دھاندلی ہوئی تو آپ نے صدر کا الیکشن کیوں لڑا تھا؟۔
بھارت نے سلمان تاثیر کے بیٹے کی شہریت منسوخ کر دی November 8, 2019 آتش تاثیر نے کاغذات جمع کراتے وقت یہ بات چھپائی کہ ان کے والد پاکستانی تھے۔بھارتی وزارت داخلہ
اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد November 8, 2019 نمائندہ وزارت دفاع کے مطابق اسد درانی کے خلاف پہلی انکوائری مکمل کرکے دو نئی تحقیقات شروع کی ہیں اور دوہفتے میں…
ہم انگریزوں کے سامنے نہیں جھکے تھے یہ کیا چیز ہیں۔اکرم درانی November 8, 2019 مجھے صرف عوام کے سامنے رسوا کرنے کےلیے طلب کیاجارہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
نواز شریف کی طبیعت تشویشناک ہے۔مریم نواز November 8, 2019 اگر نواز شریف علاج کےلیے بیرون ملک جاتے ہیں تو ان کے ساتھ جانا مجبوری ہے۔میڈیا سے گفتگو
حکومت کا نوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ November 8, 2019 نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
قومی اسمبلی۔حکومت اوراپوزیشن کے درمیان شدید گرما گرمی November 8, 2019 پرویز خٹک میرا بھائی ہے,2014 کے دھرنے میں جو ٹھمکا انھوں نے لگایا وہ ہم نہیں لگا سکتے۔خواجہ آصف
میرانشاہ میں فائرنگ۔ایس پی طاہرداوڑ کے بہنوئی جاں بحق November 8, 2019 ملزمان انہیں قتل کرنے کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے درخواست دیدی November 8, 2019 درخواست شریف فیملی کی جانب سے دائرکی گئی ہےجو وزارت داخلہ کوموصول ہو گئی ہے۔
مولانا اسعد الرحمن نے علی امین گنڈا پور کا چیلنج قبول کر لیا November 8, 2019 امین گنڈاپورمستعفی ہونےکااعلان کرے ہم مقابلہ کرنے کےلیے تیارہیں۔