وزیراعظم کے استعفی تک آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ November 6, 2019 جے یو آئی (ف) نے بارش سے ہونے والی مشکلات پر وزیراعظم کے تعاون کی پیشکش کو بھی مسترد کردیا۔مولاناعبدالغفورحیدری
ماحول کو خراب نہ کیا جائے۔وفاقی وزیر مذہبی امور November 6, 2019 وزیراعظم کبھی ختم نبوت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پریس کانفرنس
کرتار پور راہداری افتتاحی تقریب۔آرمی چیف جنرل شریک نہیں ہوں گے November 6, 2019 وزیراعظم کے ہمراہ وزیرشارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیرداخلہ اعجازشاہ اوردیگر بھی شریک ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ مسترد کردیا November 6, 2019 مولانا فضل الرحمن نے 95 فیصد پولنگ اسٹیشنزکے نتیجے کوالیکشن کمیشن کی رپورٹ سے منسوب کیا تھا۔
حناربانی کھر سمیت 3اراکین قومی اسمبلی کے خلاف نیب انکوائری بند November 6, 2019 سی ڈی اے افسران اوراہلکاروں کے خلاف انوسٹی گیشن کی منظوری دی گئی۔نیب اعلامیہ
وفاقی سیکریٹریز نیب کیخلاف پھٹ پڑے November 6, 2019 ان کے تحفظات ڈیڑھ ہفتے میں قانون سازی(آرڈیننس ) کے ذریعے حل کردیے جائیں گے۔وزیراعظم کی یقین دہانی
ہڑتالی ڈاکٹرز کےخلاف اب تک کارروائی کیوں نہیں ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ November 6, 2019 پوری دنیا میں ڈاکٹرزکی ہڑتال کا تصورنہیں، آج ہی ان کی ہڑتال ختم اورلائسنس معطل کرواتے ہیں۔ریمارکس
قومی بچت کی مختلف اسکیموں پرمنافع کی شرح میں کمی November 6, 2019 منافع کی شرح میں کمی کی وجہ سیکنڈری مارکیٹ میں بانڈز پر منافع کی شرح میں کمی ہے۔
پی پی کا آصف زرداری کے علاج کیلیے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ November 6, 2019 جیل حکام کو پرائیویٹ بورڈ کیلیے درخواست دیدی۔ترجمان پیپلزپارٹی
رہائی پر اللہ کا شکرادا کرتی ہوں،مریام نواز November 6, 2019 مریم نواز نے قوم سے والد نواز شریف سے کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔