شہبازشریف نیب میں پیش۔ایک گھنٹہ تک تحقیقات June 9, 2020 صدر مسلم لیگ ن سے 37 سوالات کیے گئے جن میں سے وہ صرف 4 کے جواب دے سکے۔
مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا June 9, 2020 مریم اورنگزیب اوران کی والدہ نے ٹیسٹ رپورٹس مثبت آنے کے بعد سماجی تنہائی اختیارکرلی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کابل پہنچ گئے June 9, 2020 جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے اہم ملاقات کی۔
لیاری میں عمارت کا انہدام۔جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی June 9, 2020 50 سے زائد مکینوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ریسکیو حکام
فیصل آباد میں آئل فیکٹری میں خوفناک آگ۔ 5 مزدور جاں بحق June 9, 2020 فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔
کرونا وائرس۔پاکستان میں ایک روز میں اموات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا June 9, 2020 ایک ہی روز میں سب سے زیادہ 105 افراد ہلاک، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار317 ہو گئی۔
سندھ پولیس کے 465 افسران اوراہلکاروں میں کورونا کی تشخیص June 8, 2020 8 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ترجمان سندھ پولیس
سندھ حکومت کاپبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے پرغور June 8, 2020 ڈرائیورز،پبلک ٹرانسپورٹرز ،مسافر ایس او پیز پرعمل نہیں کر رہے۔
پٹرول کا بحران حکومتی نظام مفلوج ہونے کا ثبوت ہے۔شہباز شریف June 8, 2020 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے سکی۔