الیکشن کمیشن نے64ارکان کی رکنیت بحال کردی January 20, 2020 گوشوارے جمع کرانے پر معطل ممبران کی رکنیت بحال کی گئی۔الیکش کمیشن
والدکی طبیعت ناسازہوتی جارہی ہے۔مریم نواز January 20, 2020 مریم نواز نے لندن جانے کیلیے لاہورہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی۔
خیبر پختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند January 20, 2020 نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکرپندرہ روپے کرنے کا مطالبہ کردیا
احسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد January 20, 2020 عدالت نے احسن اقبال کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیدیا
آٹے اور گندم کے بحران کی آڑ میں شوگرمافیا نے بھی الو سیدھا کرلیا January 20, 2020 کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے مہنگی کردی گئی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی January 20, 2020 پہلا جہاز گندم لے کر 15فروری کو پاکستان پہنچے گا۔ترجمان وزارت خزانہ
اقوام متحدہ لنگرخانہ حکومت سے ہماری جان چھڑوادے۔احسن اقبال January 20, 2020 جس شخص نے ساری زندگی چندہ جمع کیا ہو وہ معیشت کیا سنبھالے گا۔میڈیا سے گفتگو
سندھ حکومت میں جلد تبدیلی کا امکان January 20, 2020 سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کو محکمہ داخلہ یا محکمہ تعلیم دیا جا سکتا ہے۔
کیا نواز شریف روزے رکھ لیں؟۔وکیل کا عدالت میں جواب January 20, 2020 نوازشریف ہوٹلوں پر میں برگر کھا رہے ہیں اس کا مطلب ہے وہ صحت مند ہیں۔سرکاری وکیل
چمن بارڈر پر گندم کی اسمگلنگ روک دی۔ خسرو بختیار کا دعویٰ January 19, 2020 گندم اورآٹے کابحران دوتین روز میں ختم ہوجائے گا۔پریس کانفرنس