نان بائیوں کی ہڑتال۔ایک روٹی 60 روپے میں فروخت January 21, 2020 پشاوراور ہزارہ ڈویژن کے بیشتر تندورآج بھی بند ہیں اورعوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
پی آئی اے کے سی ای او کی بحالی کی درخواست مسترد January 21, 2020 پی آئی اے میں سفرکرکے حال تو دیکھیں، پی آئی اے کسی کی جاگیر نہیں قوم کا اثاثہ ہے۔جسٹس گلزار
عمران خان اور ٹرمپ کی ملاقات طے پا گئی January 20, 2020 وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت اور خصوصی سیشن سے خطاب کریں گے۔
سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر مقرر January 20, 2020 نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان کے ممبر ہوں گے۔
مولانا فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ سے منہ پھیرلیا January 20, 2020 مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت کے عمل سے نکال دیا،دیگر سیاسی جماعتوں کو آج شام گھر بلالیا۔
اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر کیلیے نئے نام بھیج دیے January 20, 2020 ناصر محمود کھوسہ، اخلاق احمد تارڑاورعرفان قادر کے نام تجویزکیے گئے۔
یکم فروری سے گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان January 20, 2020 گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی۔
صدر مملکت آٹے کے سنگین بحران سے لا علم نکلے January 20, 2020 صدر مملکت آٹے کے سنگین بحران سے لا علم نکلے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ آٹے کے بحران کا علم…
محکمہ تعلیم سندھ کا کالجز میں بند بھرتیاں کھولنے کا فیصلہ January 20, 2020 شعبہ فزکس کے لیے 154، انگلش کے لیے 172 اسامیاں پُر کی جائیں گی۔
سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کا تبادلہ روک دیا January 20, 2020 سندھ حکومت کے اقدامات غیرآئینی اورغیر قانونی ہیں۔درخواست گزار