آپ نے حکومتی محکموں کوجاگیر سمجھا ہواہے۔چیف جسٹس January 22, 2020 کیوں نہ پورے ایڈووکیٹ جنرل آفس کوہی معطل کردیاجائے۔غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق خیبرپختونخواحکومت کی اپیل خارج
امریکا کیساتھ دو سال سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے January 22, 2020 امریکا نے پی آئی اے کوبراہ راست پروازیں شروع کرنے کے لیے گرین سگنل دیدیا۔
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں کشمیرکامسئلہ اجاگر کریں گے ۔فردوس عاشق اعوان January 21, 2020 ماضی میں چھوٹے تاجروں کے تحفظات پر کسی نے توجہ نہیں دی گئی۔ پریس کانفرنس
خیبرپختونخوا حکومت نے ایک اور ڈیڈ لائن دیدی January 21, 2020 بی آر ٹی منصوبہ رواں سال جون تک مکمل ہوجائے گا۔ وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد
آرمی چیف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات January 21, 2020 پاک فوج کشمیرکاز کیلیے ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ
نو مسلم مہک کماری کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت January 21, 2020 اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، کسی نے اغوا نہیں کیا۔نومسلم علیزہ
پی ٹی آئی کے20 ناراض ارکان اسمبلی نے گروپ بنالیا January 21, 2020 ناراض گروپ کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلقوں کے لیے فنڈز اورعوامی منصوبوں کامطالبہ کر دیا۔
کراچی سے گلگت تک آٹا75روپے کلو ہو گیا January 21, 2020 حکومتی ایکشن، کارروائیاں سب بے سود، ملک بھر میں آٹے کا بحران برقرار
طاقت کاسرچشمہ عوام،ورنہ گھر جاناہوگا۔بلاول بھٹو January 21, 2020 ہم صوبے کا آئی جی بھی تبدیل نہیں کر سکتے؟کیا آج تک سندھ ایک کالونی ہے؟۔تقریب سے خطاب