طوفانی بارشوں سے 70 بچوں،20 خواتین سمیت 176 اموات September 1, 2020 شدید بارشوں سے 10 سڑکیں، 9 پل، 1 ہوٹل، 3 دکانیں، 4 مساجد اور 2 پاور ہاوسز کو بھی نقصان…
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، شہباز شریف September 1, 2020 آٹا، گندم، چینی، دوائی اور پٹرول چوری سے حواریوں کی جیبیں بھری جا رہی ہیں،صدر(ن) لیگ
محکمہ موسمیات نے ملک میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا September 1, 2020 منگل اورجمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
حکومتِ سندھ کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، شبلی فراز September 1, 2020 ہماری ہمدردیاں کراچی کے شہریوں کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا پریس کانفرنس سے خطاب
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انکے صحت مند ہونے کا ثبوت ہے،فوادچوہدری September 1, 2020 وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس پر رد عمل
دو دن بعد کراچی جا کر خود حالات کا جائزہ لوں گا۔وزیراعظم September 1, 2020 کراچی میں کچرے، نکاسی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کریں گے۔اجلاس
کورونا کادم گھٹنے لگا۔مزید4 افراد جاں بحق September 1, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار149 ہوگئی۔
آصف زرداری اور فریال تالپورپر9ستمبرکو فرد جرم عائد کی جائے گی September 1, 2020 سابق صدر آصف زرداری اورفریال تالپور کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو منظورکرلیا گیا۔
مریم نوازکی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد۔ لیگی رہنماﺅں کو پولیس کے دھکے September 1, 2020 پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنماﺅں کو احاطہ عدالت میں جانے سے روکا۔کمرہ عدالت کچھا کچھ بھر گیا۔
کراچی میں 3 دھماکے۔2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی September 1, 2020 پہلادھماکہ کیماڑی آئل ٹرمینل کے قریب،دوسرا مومن آباد تھانے اور تسیرا ناظم آباد پٹرول پمپ پرہوا۔