ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے
ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے

حلق میں کھلونا پھسنے سے6سالہ بچہ لقمہ اجل بن گیا

بھینس کالونی روڈ نمبر8کے قریب واقع گھر میں کھلونوں سے کھیلتے ہوئے حلق میں کھلونا پھسنے سے بچہ ہلاک ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ۔