معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔وزیر اعظم October 30, 2019 مارچ کے شرکا ریڈ زون داخل ہوں تو سختی سے نمٹا جائے۔وزیراعظم کی ہدایت
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان October 30, 2019 قیمتوں کا حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ کرے گی ۔
گورنرخیبرپختونخو اکو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری October 30, 2019 عدالت نے گورنر خیبرپختونخوا سے باحیثیت چانسلر گومل یونیورسٹی جواب طلب کرلیا۔
تاجروں اورحکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب۔ہڑتال ختم October 30, 2019 حکومت نے تاجروں کی شرائط مان لیں ۔شناختی کارڈ کے ذریعے خرید و فروخت کی شرط پر کارروائی تین ماہ…
معاون خصوصی فردوس عاشق کو توہین عدالت کا نوٹس جاری October 30, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے یکم نومبر کو صبح 9 بجے فردوس عاشق اعوان کو طلب کرلیا۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی درخواست ضمانت منظور October 30, 2019 جج نے دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کا حکم دیدیا ۔
آزادی مارچ۔طاقت کا استعمال آخری آپشن ہوگا October 30, 2019 آزادی مارچ کے شرکا نے دھرنا دیا تو مذاکرات ہوں گے۔
ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مریض رل گئے October 30, 2019 پنجاب میں او پی ڈیز میں کام ٹھپ ہوگیا، کے اسپتالوں میں 36 ویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری۔
ڈاکٹرز نےمولانا فضل الرحمن کو نواز شریف سے ملنے سے روک دیا October 30, 2019 اسلام آباددھرنے کا نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔مولانا فضل الرحمن
ٹی وی اینکرز پر پابندی سے متعلق پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل October 30, 2019 پیمرا کو میڈیا اینکرزکے ٹی وی شوز میں بطورمہمان شرکت پرپابندی کے احکامات پرعمل درآمد سے روک دیا۔