شہباز شریف لندن میں سیاسی کایا پلٹنے کی تیاریوں میں مصروف January 14, 2020 تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔
لاپتہ افراد کے وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم جاسوس نکلے January 14, 2020 انہوں نے آئی ایس آئی اور جوہری پروگرام سمیت حساس معلومات افشا کیں۔اٹرانی جنرل
آزادکشمیر میں برفانی تودوں نے قیامت ڈھادی۔62افرادجاں بحق January 14, 2020 وادی نیلم اور لیپا سمیت بالائی علاقوں میں ٹیلی فون اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
الیکشن کمیشن نےفریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی January 14, 2020 درخواست گزارکی جانب سے کوئی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا.
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی January 14, 2020 کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی۔وزیراعظم چیئرمین ہوں گے۔
جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہوگیا January 14, 2020 ایک جج نے سماعت سے انکارکردیا،نئے بنچ کی تشکیل کیلیے درخواست چیف جسٹس پاکستان کو ارسال
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کر دی January 13, 2020 پرامن ہڑتال کی گئی، ہم آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے۔پرویز مشرف January 13, 2020 مجھے بہت خوشی ہوئی، میری طبعیت بہتری کی طرف گامزن ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے January 13, 2020 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
بھارتی فوجی برف پر پھسل کر پاکستان پہنچ گیا January 13, 2020 بھارتی فوجی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔غیر ملکی اخبار