مریم نواز کو جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا October 25, 2019 مریم نواز کو نواز شریف کے ساتھ والے روم میں رکھا جائے گا۔
صدرعلوی کی ایرانی ہم منصب ڈاکٹرحسن روحانی سے ملاقات October 25, 2019 علاقائی امن و سلامتی، خلیج میں جاری کشیدگی اورمصالحتی کاوشوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
مشرف غداری کیس۔حکومت نے استغاثہ کی پوری ٹیم فارغ کردی October 25, 2019 خصوصی عدالت نے استغاثہ کی ٹیم فارغ کرنے پر سیکریٹری داخلہ کو19نومبر کو طلب کرلیا۔
ٹرانسپوٹرز کو دھمکیاں دی جا رہی ہین۔جے یو آئی کا وزیر اعلیٰ کو خط October 25, 2019 آزادی مارچ کے لیے گاڑیاں بک کرائیں تھیں ان کو نامعلوم لوگ دھمکا رہے ہیں۔ راشد محمود سومرو
وزیراعظم کی سانحہ ساہیوال پرپنجاب حکومت کو اپیل دائرکرنے کی ہدایت October 25, 2019 وزیراعظم نے استغاثہ کی کمزوری اورخامیوں کی تحقیقات کرنے حکم بھی دیاہے۔ فردوس عاشق اعوان
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی ضمانت منظورکرلی October 25, 2019 نیب کی جانب سے ضمانت کی مخالفت نہیں کی گئی۔
حکومتی وزرا اور مشیر بیماری کا مذاق اڑا رہے ہیں۔شہباز شریف October 25, 2019 عمران خان اپنے وزیروں، مشیروں کو بتائیں کہ تلوارکا زخم بھر جاتا ہے لیکن زبان کا زخم نہیں۔
نواز شریف کی والدہ سروسز ہسپتال پہنچ گئیں October 25, 2019 پنجاب حکومت نے مریم نوازکی والد سے ملاقات کرانے کافیصلہ کر لیا۔
آصف زرداری شریف خاندان کی طرح شور نہیں مچاتا۔ شیخ رشید October 25, 2019 آزادی مارچ کیلیے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اجازت مل سکتی ہے۔پریس کانفرنس
شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں October 25, 2019 ان کا جسد خاکی لاہور سے ان کے آبائی گائوں روانہ کر دیا گیا۔