پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسد عمر October 8, 2020 ملک میں سماجی فاصلے اورنو ماسک نو سروس کے اصولوں پرعمل نہیں ہو رہا۔این سی او سی
طلحہ ہارون نے آخرکونسی دہشتگردی کردی۔سپریم کورٹ October 8, 2020 حکومت کہہ رہی ہے کہ امریکہ نے بندا مانگا ہے تو حوالے کردو۔جسٹس قاضی امین
ملک کا سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال ہوگیا October 8, 2020 وزیر اعظم کا سرکاری اداروں، محکموں تک کمزور طبقہ کی رسائی مزید آسان بنانے کا حکم دے دیا۔
آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی اشتہاری قرار October 8, 2020 احتساب عدالت نے یونس قدوائی کے اثاثوں کا کھوج لگانے کا حکم دیدیا۔
کے پی حکومت کا اداکار دلیپ کمار کے مکان کو میوزیم بنانے کا اعلان October 8, 2020 خیبر پختونخوا کی حکومت دلیپ کمار کا چار مرلے کا گھر خریدنے کا عزم رکھتی ہے۔ کامران خان بنگش
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت پر جرمانہ کر دیا October 8, 2020 غیرضروری التوا پرفریقین کے وکلا کو 50 ،50 ہزار روپے ادا کرنے کاحکم دیدیا۔
فیصل واوڈا نااہلی کیس۔آئندہ سماعت پر سنائیں گے۔چیف الیکشن کمشنر October 8, 2020 الیکشن کمیشن کسی بھی ممبر کو نااہل کرسکتا ہے۔ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم
نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا October 8, 2020 فی یونٹ 83 پیسے اضافہ کیا گیا۔رواں ماہ صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔