خالدمقبول نے استعفیٰ حکومت کونہیں بھیجا۔فردوس عاشق اعوان January 12, 2020 ایم کیو ایم اتحادی ہے اور رہے گی ۔ہرجماعت کااپنا نقطہ نظرہوتاہے۔
کشمیر بھارتی فوج کا قبرستان ضرور بنے گا۔سراج الحق January 12, 2020 ملک کو منظم جدوجہد و انقلاب کی ضرورت ہے۔منصورہ میں خطاب
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے January 12, 2020 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔
حکومت میں پہلی دراڑ۔خالد مقبول صدیقی کا وزارت چھوڑنے کا اعلان January 12, 2020 ان کا وزارت میں بیٹھنا بے سود ہے۔بلاول بھٹو کی آفر کا میرےاستعفیٰ سے کوئی تعلق نہیں۔پریس کانفرنس
گجرات میں گھر میں آگ۔6 افراد جاں بحق January 12, 2020 جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور3 مرد شامل ہیں۔
مولانافضل الرحمن نے پھر سڑکوں پرآنے کی دھمکی دیدی January 11, 2020 اپنی جماعت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور نئی تحریک کا آغاز پنجاب سے کریں گے۔مولانافضل الرحمن
موجودہ حکومت نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دیے۔شہباز شریف January 11, 2020 عمران خان اپوزیشن کی بجائے معیشت پر زور لگاتے تو حالات بہتر ہوتے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو
حامد کرزئی کی نواز شریف سے ملاقات،خیریت دریافت کی January 11, 2020 ہمیشہ کوشش رہنی چاہیے کہ پاکستان اور افغانستان قریب تر ہوں۔ شہبازشریف
بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش۔چمن میں 6 افراد جاں بحق January 11, 2020 کلی لقمان میں بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گھر گئی، 6 افراد جاں بحق،6 زخمی ہو گئے۔
راولپنڈی کاایک شیطان دعویٰ کرتا تھا۔رانا ثنا اللہ January 11, 2020 حکومت نواز شریف کا دیا ہوا اسٹامپ پیپر تعویز بنا کر اپنے گلے میں ڈال لیں۔ پریس کانفرنس