لاہور میں وزیراعظم کے بھانجے کے گھر ڈکیتی January 4, 2020 ڈاکو دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے،طلائی زیورات، نقدی اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی January 4, 2020 مزار پرپھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے
امریکا نے پاکستان کا فوجی تربیتی پروگرام بحال کردیا January 4, 2020 پاکستان کے لیے مجموعی امریکی فوجی امداد بدستور معطل رہے گی۔امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز
ویڈیو پیش کرنے تک فردجرم قبول نہیں کریں گے۔رانا ثنا اللہ January 4, 2020 شہریار آفرید ی نے کہا کہ ان کے پاس ویڈیو ہے اب ان سے ہم برآمد کرائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس موخر January 4, 2020 اب یہ اجلاس پیر چھ جنوری کی سہہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔اعلامیہ
آدھی ایم کیو ایم چاہتی ہے سندھ سے وزارتیں ملیں۔فاروق ستار January 4, 2020 کراچی میں احساس محرومی آسمان سے باتیں کررہاہے،کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شورآئے گا۔ میڈیا سے گفتگو
طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان January 3, 2020 فریقین کو چاہیے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ترجمان دفتر خارجہ
آرمی ایکٹ۔جے یوآئی (ف)کا مزاحمت،جماعت اسلامی کا لاتعلق رہنے کا اعلان January 3, 2020 عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے بنائی اسمبلی کو قانون سازی کا حق نہیں دے سکتے۔مولانا فضل الرحمن
آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق تینوں بل قائمہ کمیٹیوں سے منظور January 3, 2020 اجلاس میں آرمی ایکٹ، نیول ایکٹ، ایئر فورس ایکٹ ترمیمی بلز پر غور کیا گیا۔
اب بیوروکریسی کے پاس کوئی بہانہ نہیں بچا۔وزیر اعظم January 3, 2020 صنعتیں لگائے بغیر ہم نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے۔تقریب سے خطاب