جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک January 3, 2020 جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
سیاسی جماعتوں نے دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔فردوس عاشق اعوان January 3, 2020 جمہوری عمل سے ہی قانون میں ترامیم کو منظور کیا جائے گا۔پریس کانفرنس
آرمی ایکٹ ترمیمی بل۔مسلم لیگ ن نے اعتماد میں نہیں لیا۔بلاول بھٹو January 3, 2020 پارلیمانی قواعد و ضوابط کے تحت قانون سازی ہوئی تو ساتھ دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا اعلان
بھارتی آرمی چیف جنگ کی دھمکیاں دے رہاہے۔وزیراعظم January 3, 2020 جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سوچ سمجھ کر کی ہے۔
یواے ای کے ولی عہد نے پاکستان کو 20کروڑ ڈالر دینے کااعلان کردیا January 3, 2020 محمدبن زیدالنیہان کی جانب سے دی گئی رقم دوستی کاٹوکن ہے۔عبد الحفیظ شیخ
آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش January 3, 2020 تینوں بل قائمہ کمیٹی دفاع کو بھیج دیے گئے ہیں۔
آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط موصول January 3, 2020 ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک
نیب آرڈیننس پر شور مچانے والے پہلے پڑھ لیں۔وزیر اعظم January 2, 2020 بیوروکریٹس نیب سے خوفزدہ تھے۔ اس کے ڈر سے ان کے فیصلوں میں تیزی نہیں آ رہی تھی۔ تقریب سے…
پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظر عام پر آگیا January 2, 2020 آرمی چیف کی مدتِ ملازمت پوری ہونے پرانہیں 3 سال کی توسیع دی جا سکے گی۔
آصف زرداری کیخلاف ریفرنسزکی پیروی کرنے والا نیب پراسیکیوٹر مستعفی January 2, 2020 ذاتی وجوہات کی بنا پر نیب کے ساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتا۔مدثر نقوی